امام حسین علیہ السلام کی زیارت دنیا و آخرت میں تمام معصومین علیہم
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے دنیا و آخرت میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے ثواب و فضیلت کے سلسلہ میں فرمایا: روایت میں ہے کہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت، "زیارۃ اللہ فی عرشہ" یعنی عرش پر خدا کی زیارت ہے۔ البتہ خداوند ...